بلوچ اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی (بساک) کی زیردستی میں ، شہید صبا لٹریری فیسٹیول کے نام سے ایک فیسٹیول تُربَت کیچ میں منعقد ہوا ، جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی ، یہ فیسٹیول تین دن تک جاری رہا اور آج رات احتتام پزیر ہوا،
فیسٹیول کی شروعات بلوچ قومی ترانہ ما چُکیں بلوچانی سے ہوا ،
#balochidress #balochistani #balochiworld #balochsong #duet #balochimusic #balochidance #balochiwold #balochculture #balochiattire
Ещё видео!