Motorbike accidents are major cause of deaths, disabilities and serious injuries in Pakistan. These can be prevented and impact may be reduced.
موٹر سائیکل کے حادثات ملک میں سڑک پر ہونے والی اموات اور شدید چوٹیں آنے کی اہم وجہ ہے۔ ان حادثات سے بچاؤ ممکن ہے اور حادثے کے نتیجے میں نقصان کو کم کیا جا سکتا ہے۔
اس وڈیو میں آپ کو ہدایات دی گئیں ہیں جس سے آپ محفوظ رہ کر خود کو اور اپنے گھر والوں کو پریشانی سے بچا سکتے ہیں ۔
#motorbikesafety #roadaccidents #bikeriding #safetytips
Ещё видео!