عجیب ترین ایمان کس کا؟
سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا میرے صحابہ بتاؤ کہ جیب ایمان کس کا ہے ۔
صحابہ نے کہا فرشتوں کا ۔۔۔فرمایا نہیں
پھر فرمایا نبیوں اور رسولوں کا ۔۔فرمایا نہیں
پھر فرمایا کہ ہمارا ایمان عجیب ہے فرمایا نہیں
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا اللہ جانے اور اس کا رسول ﷺ
حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سب سے عجیب ایمان ان میرے امتیوں کا ہے جو بعد میں آنے والے ہیں جنہوں نے مجھے دیکھا بھی نہیں ہوگا نہ کوئی میرا معجزہ دیکھا ہوگا نہ میرا دیدار کیا ہوگا اور مجھ پر ایمان لائیں گے ان کا ایمان سب سے عجیب ہے ۔۔
Ещё видео!