میں جب بھی رسول ص کے آستانہ میں داخل ھوتا ھوں تو کپکپی تاریع ھوجاتی ھے نہ جانے کیوں ؟
پھر بہت مشکل خود پر قابو پاتا ھوں اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔
تو آئیے اس طرف کے دروازوں کا ذکر کرئوں سب سے پہلے اس طرف جو دروازہ ھے اسے بابے سلام کہنے ھیں اور آج کل رسول ص ابوبکر رضی اور عمر رضی
پر سلام پڑھنے سنہری جالیوں کے سامنے جانے کے لیئے بابے سلام ھی سے جانا ھوتا ھے
اسکے بعد تین برائون رنگ کے دروازے ھیں ان تینوں کو بابے ابوبکر ایک دو اور تین کہتے ھیں اگر بابے ابوبکر پہلے دروازے سے داخل ھوں تو اندر کی طرف یہ لکھا ھے یہاں ابوبکر کا گھر تھا اور اندر نصف مسجد کے درمیان میں جو محراب ھے وہ جائے نماز ابوبکر ھے
اور ان دروازوں کے بعد پانچواں دروازے ھے اس پر بابے رحمہ لکھا ھے جو واقعہ میں نے سنایا ھے اس
واقعہ کی وجہ سے اسے رحمت کا دروازا کہتے ھیں
Ещё видео!