وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
پنجاب کے آخری ضلع راجن پور کے دور دراز علاقے حاجی پور میں عوام کا دکھ بانٹنے پہنچ گئیں
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی سیلاب متاثرین کے لئے ریلیف آپریشن کی نگرانی کے لئے راجن پور آمد
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ہیلی کاپٹر پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فاضل پور کے سیلاب زدہ علاقے کا تفصیلی جائزہ
وزیر اعلیٰ مریم نواز نےراجن پور کے نواحی قصبہ حاجی پور تک سڑک کے اطراف سیلابی پانی کا مشاہدہ کیا
وزیراعلی مریم نواز کا تحصیل فاضل پور میں حاجی پور گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ
وزیراعلی پنجاب نے حاجی پورمیں متاثرین سیلاب کے لئے قائم میڈیکل کیمپ کا معائنہ کیا
سیلاب متاثرین کے لئے میڈیکل کیمپ، ادویات اور طبی عملے کی فراہمی کے امور کا بھی جائزہ
وزیر اعلیٰ نے فلڈ ریلیف کیمپ میں متاثرین کے لیے قیام و طعام کے انتظامات کا معائنہ کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ریلیف کیمپ میں سیلاب متاثرہ خاندانوں سے ملاقات
وزیراعلی پنجاب نے متاثرین سے انتظامات اور میسر سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز جاکر سیلاب متاثرہ لوگوں کے درمیان جاکر بیٹھ گئیں
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سیلاب متاثرہ لوگوں ساتھ گھل مل گئیں۔ بزرگ کی دعائیں
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ریلیف کیمپ میں موجود بیمارخاتون کے علاج کی ہدایت
وزیر اعلیٰ نے کیمپ میں موجود خواتین کو دلاسہ دیا اور بچوں کو تحائف پیش کئے
وزیر اعلیٰ کی متاثرین کو مکمل بحالی تک تعاون اور ذاتی مانیٹرنگ کی یقین دہانی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے رود کوہی اور سیلاب سے بچاو کے لئے موثر پلان طلب کرلیا
راجن ضلع میں کاہا رود کوہی کے پانی کو محفوظ کرنے کے لئے ڈیم بنانے کی تجویز کا جائزہ
سیلاب سے جانی نقصان نہ ہونے پراللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہوں۔ مریم نواز
سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کی جائے، کوتاہی برداشت نہیں ، وزیراعلی
سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لئے خود نگرانی کررہی ہوں، وزیراعلی پنجاب
وبائی امراض اور بیماریوں سے بچانے کے لئے انتظامات یقینی بنائے جائیں، وزیراعلی مریم نواز
اگلے سال راجن پور کی آبادیوں میں سیلاب نہیں ہونا چاہیئے ۔ مریم نواز شریف
ہرسال لوگوں کوبے گھر ہونے سے بچانے کے لئے موثر پلان تیار کیا جائے۔ مریم نواز
مسائل اور پریشانیوں کا ادراک ہے۔ حل کئے بغیر نہیں رکیں گے ۔مریم نواز
کمشنر کو فصلوں اور گھروں کے نقصانات کی تخمینہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
وزیر آبپاشی کاظم پیرزادہ اور کمشنر کی طرف سے ریسکیو اور ریلیف اقدامات سے متعلق بریفنگ
کوہ سلیمان سے چھاچھڑ، کالا بگا کھوسڑا اور کاہا سلطان رودکوہیوں سے تحصیل جام پور کےعلاقے زیر آب آگئے، بریفننگ
ضلع راجن پور کے 54 مواضعات کا 6072 ایکٹر اراضی متاثر ہوئی: بریفننگ
سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب ، صوبائی وزرا خواجہ سلمان رفیق، شیر علی گورچانی، ارکان اسمبلی ،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، سیکرٹریز، ڈی سی ، ڈی پی او اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے
Ещё видео!