صدر پولیس نے منشیات فروش کو قابو کر کے بھاری مقدار میں ائس اور چرس برآمد کر لی
معلوم ہوا ہے کہ صدر پولیس گوجرہ کو اطلاع ملی کہ چک نمبر 47گ ب کا منشیات فروش امین سمندری روڈ پر چک نمبر 367 ج ب جلیا نوالا کے قریب چرس اور ائس فروخت کرنے میں مصروف ہے جس پر صدر پولیس نے چھاپا مار کے رنگے ہاتھوں اسے گرفتار کر لیا 1050 گرام ائس اور1450گرام چرس برامد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
محمد مشتاق 11 نیوز گوجرہ
بیورو چیف محمد مشتاق 11 نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ کرائم رپورٹر وائس نیوز گوجرہ ممبر اتحاد پریس کلب کمالیہ 03017233989
Ещё видео!