گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 60 روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا۔ امریکہ اور روس کے درمیان پیدا ہونے والے اس نئے تنازعے کا پاکستان اور افغانستان کے مستقبل پر کیسا اثر پڑ سکتا ہے؟ اس بارے جانتے ہیں واشنگٹن کے تحقیقی ادارے ولسن سنٹر میں روس امریکہ تعلقات کے ماہر ولیم پومی رینز سے۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!