بھارتی دفتر خارجہ نے دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے رہنما کے کشمیر سے متعلق بیان کہ اس کے مجاہدین بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں مزید حملے کریں اور بھارتی فوج اور حکومت کو نقصان پہنچائىں کو معمول کی بات قرار دیتے ہوئے اسے اہمیت نہ دینے پر زور دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے یوسف جمیل سے بات چیت۔