#ahadees
#short
#youtubeshort
حدیث نبوی,حدیث مبارک,aqwal e zareen,quotes,hadees e nabvi,prophet muhammad,ahadees e mubaraka s.a.w,hadees in urdu | hadees e nabvi | hadees sharif | ahadees | hadees e pak |#short | #4 |,حدیث نبوی ﷺ,nabi pak ﷺ ki batain
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، جب رات کا اندھیرا شروع ہو یا ( آپ نے یہ فرمایا کہ ) جب شام ہو جائے تو اپنے بچوں کو اپنے پاس روک لیا کرو ، کیونکہ شیاطین اسی وقت پھیلتے ہیں ۔ البتہ جب ایک گھڑی رات گزر جائے تو انہیں چھوڑ دو ، اور اللہ کا نام لے کر دروازے بند کر لو ، کیوں کے شیطان کسی بند دروازے کو نہیں کھول سکتا ۔
Ещё видео!