سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ایبٹ آباد میں مچھلی کی دکانوں پر رش بڑھنے لگا ۔ تاہم ایبٹ آباد شہر میں ایک دکان پر سرسوں کے تیل میں پکنے والی مچھلی کی طلب میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے، کیونکہ خریدار سمجھتے ہیں کہ سرسوں کا تیل صحت کے لیے بہترین ہونے کے ساتھ ساتھ لذت کو بھی بڑھاتا ہے۔
مزید تفصيل شہناز یوسفزئی کی اس رپورٹ میں
.
.
.
#WinterDelights
#FishLovers
#AbbottabadSpecial
#MustardOilMagic
#HealthyEating
#TraditionalFlavors
#PakistaniCuisine
#FoodieFavorites
#WinterTreats
#LocalEats
#AuthenticTaste
#AbbottabadFood
#HealthyAndTasty
#StreetFoodStories
#CulturalCuisine
Ещё видео!