شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے شامی باغی گروپوں نے اپنے باہمی اختلافات کے باوجود اتحاد قائم کیا تھا۔ لیکن ان کے متضاد نظریات اور متنوع وفاداریاں شام کے مستقبل کو مزید پیچیدہ بنا رہی ہیں۔ داخلی تنازعات اور غیر مستحکم سیاسی حالات کے پیش نظر سوال یہ ہے کہ کیا شام میں دیرپا امن کا قیام ممکن ہو سکے گا، یا یہ ملک مزید انتشار کا شکار ہو جائے گا؟
-----
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
DWUrdu #Syria#
Ещё видео!