"وزیراعظم عمران خان کا پاکستان میں تبدیلی کا جو خواب ہے انشاللہ وہ اسے پورا کریں گے، پاکستان میں واپس آنے اور یہاں انوسمنٹ لانے کا حوصلہ وزیراعظم عمران خان کی ہمت کو دیکھ کر ہوا کہ ایک ایسا آدمی جس کے پاس سب ہے وہ پاکستان کے لئے محنت کرسکتا تو ہم کیوں نہیں" نامور بزنس مین کی کئی سال بعد واپسی اور پاکستان میں سرمایہ کاری پر تاثرات
Ещё видео!