اب آپ آرام کریں اور ہم کریں گے سوشل میڈیا پر آپ کے لیے مارکیٹنگ کا کام ۔ پورا مہینہ ۔۔۔ صرف پانچ ہزار (5000) روپے مہینہ کا سوشل میڈیا مارکیٹنگ پیکیج لیں اور ہمارے ذریعے اپنے بزنس کی دو سو سے زیادہ سوشل میڈیا پوسٹس ... اپنے کسٹمرز اور کلائنٹس کو بھیجیں ۔
ایڈوانسڈ سوشل میڈیا مارکیٹنگ سے پائیں سوشل میڈیا پر زیادہ لائکس، زیادہ کمنٹس، زیادہ شئیرز۔ یعنی زیادہ بزنس ۔۔۔ زیادہ منافع ۔۔۔ زیادہ ترقی ۔۔۔
ہم کریں گے آپ کے تمام سوشل میڈیا پیجز کی نئی پروفیشنل ڈیزائننگ، تمام پوسٹس کی ایڈیٹنگ اور پروف ریڈنگ، اور اس کے بعد یو ٹیوب، فیس بُک، انسٹاگرام، ٹوئٹر، واٹس ایپ، لنکڈان، پنٹریسٹ اور لاتعداد سوشل میڈیا سائٹس پر پوسٹنگ ۔۔۔
پورا مہینہ لگاتار پوسٹس ۔۔۔ زوردار مارکیٹنگ ۔۔ صرف پانچ ہزار روپے سے آغاز کریں ۔۔ پورا مہینہ اپنی مصنوعات اور خدمات کی مارکیٹنگ کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس اسکیم سے کون فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ اسکیم سے پورے ملک میں، کسی بھی شہر میں موجود درج ذیل کاروبار زبردست فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ خاص طور پر چھوٹے کاروباریوں کے لیے یہ مارکیٹنگ اسکیم بے مثال ہے، مثلاً ۔۔۔ · رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز اور پراپرٹی ایجنٹس، · اسکول، کالج اور یونیورسٹیز، ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز، · موبائل فون شاپس، · جیولرز اینڈ جیم مرچنٹس، · پولٹری، میٹ اور ڈیری فارمرز، · ٹرانسپورٹ کمپنیز اور گڈز کیرئیرز، · بیکریاں اور ہوم میڈ فوڈ سپلائرز، · فوٹوگرافرز اور ویڈیو میکرز، · سُپر اسٹورز اور میگا مارٹس، · بُک شاپس اور اسٹیشنری مارٹس، · ہوٹل اور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس، · فرنیچر شاپس، · کار اور موٹر وہیکل شورومز، · لیڈیز اینڈ جینٹس بوتیک، · چلڈرن ڈریسز شاپ، · سردیوں اور گرمیوں کے زنانہ و مردانہ کپڑوں کی دکانیں، · بیوٹی پارلرز، · شو اسٹور، · بیگز، · کمپیوٹر آئٹمز، · کھلونے اور اسپورٹس کا سامان · میک اپ اور جیولری شاپس، · زرعی اشیاء، · الیکٹرانکس، · بیڈنگ اسٹورز · کنسلٹنگ فرمز · اور بے شمار دیگر ادارے ۔۔۔۔ ہم دے رہے ہیں آپ کو پاکستان کی سب سے بڑی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کمپین میں شامل ہونے کا موقع ۔۔۔ جس کے ذریعے آپ پہنچ سکیں گے کروڑوں لوگوں تک بہت کم خرچ کے ساتھ۔ اپنی مارکیٹنگ کا آغاز کریں ۔۔۔ صرف پانچ ہزار روپے مہینہ سے۔ اب منٹوں میں پائیں اپنی پوسٹس پر لاتعداد پوسٹ لائک ۔۔۔ درجنوں کمنٹس ۔۔۔ بے شمار شئیرز۔۔۔۔ ہر دن پائیں نئے خریدار ۔۔۔ نئے آرڈرز ۔۔۔ نیا منافع ۔۔۔ سوشل میڈیا پر ایسی پروفیشنل مارکیٹنگ اتنی کم خرچ پہلےکبھی نہ تھی۔ اپنی پسند کا پیکیج لیں ۔۔۔ اور ترقی کے سفر کا آغاز کریں۔ ہمارے ساتھ اپنے کاروبار کی سوشل میڈیا پر مارکیٹنگ کریں۔ ابھی نیچے موجود یو ٹیوب لنک پر ہماری ویڈیو دیکھیں [ Ссылка ] یا واٹس ایپ نمبر 03008506430 پر رابطہ کرکے من پسند پیکیج حاصل کریں۔
Ещё видео!