جموں وکشمیر پولیس میں بھرتی کے دوران عمر کی حد میں اضافہ کا مطالبہ کیاہے۔ان کا کہناتھاکہ گزشتہ کئی سالوں سے جموں وکشمیر پولیس کی بھرتی نہیں ہوئی۔ جس کی وجہ سے جموں وکشمیر اور صوبہ جموں راجوری پونچھ میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ اج جب انتظامیہ کی جانب سے جموں وکشمیر پولیس میں بھرتی ہونے جارہی ہے۔ لیکن اس میں بھرتی میں عمر کی حد 18سے 28سال رکھی گئی ہے۔جو کہ نوجوانوں کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے۔ کیوں کہ گزشتہ کئی سالوں سے بھرتی نہیں ہوپائی ہے۔جس کی وجہ کئی نوجوان عمر کی حد کو پار کرچکے ہیں۔ اب وہ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بھی بے کار ہوچکے ہیں۔ جس کو دیکھتے ہوے لفٹنٹ گورنر انتظامیہ بلکہ لیفٹینٹ گونر کو خود اس معاملہ میں مداخلت کرکے عمر کی حد کو اٹھائیس سال سے بڑھاکر کم سے کم 32یا 33سال کی جاے۔تاکہ نوجوانوں کو اس بے خسی سے نجات ملے۔ اور زیادہ سے زیادہ نوجوان پولیس بھرتی میں ملک اور جموں وکشمیر کی خدمات انجام دے سکیں۔
Ещё видео!