سنہ 2016 میں صدر بشارالاسد کی افواج نے شام کے دوسرے سب سے بڑے شہر حلب سے باغیوں کو نکال دیا تھا مگر چند سالوں تک وہاں امن رہنے کےبعد باغیوں نے اس شہر پر حملہ کر دیا۔ باغیوں کے ایک گروہ کو صدر بشارالاسد کا سب سے خطرناک ترین مخالف سمجھا جاتا ہے، یہ کون ہیں جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو
ویڈیو: حسن عباس
#Syria #Aleppo #Bashar #basharalassad
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!