وفد میں ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار ،وزیر داخلہ محسن نقوی ،عطاء تارڑ شامل
وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت
وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کو گلدستہ پیش کیا
رہنماؤں میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت
ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، حاجی غلام علی، مولانا اسعد محمود ،محمد اسلم غوری ،مولانا عبید الرحمان موجود
ملاقات میں مولانا جمال الدین ،مفتی ابرار احمد ،جلال الدین ایڈوکیٹ بھی موجود
Ещё видео!