غلام فاروق سپین دادا کی غیرت اور بہادری کی داستانیں ان کے موت کے ساتھ دفن نہیں ہوئے بلکہ وہ آج ہر زبان پر موجود ہے شہزاد عالم کاکا کا کہنا ہے اس وقت ایک فوجی جرنیل کو سامنے کہہ دینا کہ آپ ہمارے سوات سے نکل جائیں اور پھر کیا ہوا؟
سوات کے معروف صحافی انتہائی بے باک انسان غلام فاروق خان کے پہلی برسی سوات پریس کلب میں بڑی عقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ان کے پہلی برسی کے موقع پر مقررین نے کیا کہا دیکھئے اس ڈیجٹیل رپورٹ میں
Ещё видео!