پہلاعشرہ آج ختم ہوا اور دوسرا سٹارٹ ہو رہا ہے
جو جو رمضان آگے جا رہا ہے ایسا لگتا ہے ہمارے لئے موقع کم ہوتا جا رہا ہے اپنے رب کو راضی کرنے کا 😥
مگر آج سے ہم پھر اپنے رب کو راضی کرنے کے لیے ایک نئی ہمت حوصلے اور محبت کے ساتھ عاجزی اور اپنے گناہوں پر آنسو بہا کر
اپنے رب کو راضی کریں گے
اے میرے رب مجھ سے راضی ہوجا
مجھے معاف کردے
میرے گناہوں کو بخش دیں
دوستو وہ ہم سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے جلدی کرو وقت کم ہوتا جارہا ہے آؤ اسے رازی کرلیں
Common People Recipe And vlog
Ещё видео!