وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زراعت کے شعبے میں جدت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں۔ کسان کارڈ کے ذریعے مالی امداد اور سبسڈی فراہم کی گئی جبکہ گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت رعایتی نرخوں پر ٹریکٹرز مہیا کیے گئے۔ اس کے علاوہ جدید زرعی مشینری کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا تاکہ پیداوار میں اضافہ اور کاشتکاری کے طریقوں کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔ یہ اقدامات پنجاب کی زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی سمت ایک اہم پیش رفت ہیں۔
Ещё видео!