#Corona virus Awarness
کرونا وائرس کے بارے میں عام عوام کی معلومات کے لئے ویڈیو بنایی ہے جس میں
#کورونا وائرس کیا ہے
#کیسے پھیلتا ہے
#انکیوبیشن پیریڈ کیا ہوتا ہے
#علامات کیا ہوسکتی ہیں
#احتیاتی تدابیر کیسے اپنانی ہیں
#ماسک کیسے استعمال کرنے ہیں
#اگر آپ بیمار ہو جایں تو کیا کرنا چاہئے
#اور سب سے آخر میں وائرس کے بارے میں کچھ لوگوں کی غلط فہمیایوں کے جوابات بتاے ہیں ۔۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کا لنک جتنا ہو سکے شیر کریں اور عام عوام تک یہ پیغام پھنچایں
خود کو،اپنے گھر والوں کو اور پاکستان کو بچانے میں بھر پور ساتھ دیں۔ ۔
شکریہ
Links
Facebook ccount: [ Ссылка ]
For More latest information about Corona virus Please visit
[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
Ещё видео!