ایکسپو میں کے پی بورڈ آف انویسٹمنٹ، کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور دیگر ڈیپارٹمنٹس کی جانب سے پراجیکٹس پیش کئے جائینگے۔
پویلین میں خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات، ثقافت، زراعت، بزنس، صنعت، معدنیات اور دیگر شعبوں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
پاکستان پویلین میں خیبرپختونخوا کی ہینڈی کرافٹس، پشاوری چپل، ٹرک آرٹ، ڈاکومنٹیریز،ورچوول ٹوور، ویب پورٹل و سائٹ اور آثار قدیمہ کی ڈیجیٹل لائبریری شامل
سرمایہ کاروں اور سیاحوں کیلئے ویب پورٹل پر تفصیلات موجود
ایکسپو میں گندھارا تہزیب، آثار قدیمہ اور تاریخی مقامات سے متعلق ویڈیو ڈاکومنٹری اور ورچوول آرٹ سیاحوں کی توجہ کا مرکز
انٹیگریٹڈ ٹورازم زونز کی فزیبلٹی رپورٹس، سیاحتی مقامات پر مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کانفرنسز میں پیش کی جائینگی
فیسٹیول میں کیلاشی ڈانس پرفارمنس دیکھ کر غیر ملکی بھی جھومنے پر مجبور
Ещё видео!