بانگ درا
موٹر
کیسی پتے کی بات جگندر نے کل کہی
موٹر ہے ذوالفقار علی خاں کا کیا خموش
ہنگامہ آفریں نہیں اس کا خرام ناز
مانند برق تیز مثال ہوا خموش
میں نے کہا نہیں ہے یہ موٹر پہ منحصر
ہے جادہ حیات میں ہر تیزپا خموش
ہے پا شکستہ شیوہ فریاد سے جرس
نگہت کا کارواں ہے مثال صبا خموش
مینا مدام شورش قلقل سے پا بہ گل
لیکن مزاج جام خرام آشنا خموش
شاعر کے فکر کو پر پرواز خامشی
سرمایہ دار گرمی آواز خامشی
ہمالہ
گل رنگیں
عہد طفلی
مرزا غالب
ابر کوہسار
بچوں کے لیے
بچوں کے لیے
بچوں کے لیے
بچوں کے لیے
بچوں کے لیے
بچوں کے لیے
بچوں کے لیے
خفتگان خاک سے استفسار
شمع و پروانہ
عقل و دل
صدائے درد
ترجمہ گایتری
شمع
ایک آرزو
آفتاب صبح
درد عشق
گل پژمردہ
سید کی لوح تربت
ماہ نو
انسان اور بزم قدرت
ماخوذ از لانگ فیلو
ماخوذ از ٹینی سن
زہد اور رندی
شاعر
دل
موج دریا
ماخوذ از ایمرسن
طفل شیر خوار
تصویر درد
آرنلڈ کی یاد میں
چاند
بلال
سرگزشت آدم
ترانہ ہندی
جگنو
صبح کا ستارہ
ہندوستانی بچوں کا قومی گیت
نیا شوالا
داغ
ابر
ایک پرندہ اور جگنو
بچہ اور شمع
کنار راوی
بہ درگاہ حضرت محبوب الہی دہلی
گُلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ
نہ آتے، ہمیں اس میں تکرار کیا تھی
عجب واعظ کی دینداری ہے یا رب!
لاؤں وہ تنکے کہیں سے آشیانے کے لیے
کیا کہوں اپنے چمن سے مَیں جُدا کیونکر ہوا
انوکھی وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہیں
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
کہوں کیا آرزوئے بے دلی مُجھ کو کہاں تک ہے
جنھیں مَیں ڈُھونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
کشادہ دستِ کرم جب وہ بے نیاز کرے
سختیاں کرتا ہوں دل پر، غیر سے غافل ہوں میں
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے
محبت
حقیقت حسن
پیام
سوامی رام تیرتھ
طلبہ علی گڑھ کالج کے نام
اختر صبح
حسن و عشق
۔۔۔۔ کی گود میں بلی دیکھ کر
کلی
چاند اور تارے
وصال
سلیمی
عاشق ہرجائی
کوشش نا تمام
نوائے غم
عشرت امروز
انسان
جلوہ حسن
دریائے نیکر ہائیڈل برگ کے کنارے پر
تنہائی
پیام عشق
فراق
عبدالقادر کے نام
جزیرہ سسلی
زندگی انساں کی اک دَم کے سوا کچھ بھی نہیں
الٰہی عقلِ خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سِکھا دے
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اُٹّھے گا گفتگو کا
چمک تیری عیاں بجلی میں، آتش میں، شرارے میں
یوں تو اے بزمِ جہاں! دِلکش تھے ہنگامے ترے
مثالِ پرتوِ مے طوفِ جام کرتے ہیں
مارچ ۱۹۰۷ء
بلاد اسلامیہ
ستارہ
دو ستارے
گورستان شاہی
نمود صبح
تضمین بر شعر انیسی شاملو
میاں فضل حسین صاحب بیرسٹر ایٹ لاء لاہور کے نام
پھول کا تحفہ عطا ہونے پر
ترانہ ملی
یعنی وطن بحیثیت ایک سیاسی تصور کے
ایک حاجی مدینے کے راستے میں
قطعہ
شکوہ
چاند
رات اور شاعر
بزم انجم
سیر فلک
نصیحت
رام
موٹر
انسان
خطاب بہ جوانان اسلام
غرہ شوال یا ہلال عید
فروری ۱۹۱۲ء
جون ۱۹۱۲ء
حضور رسالت مآب میں
شفاخانہ حجاز
جواب شکوہ
ساقی
تضمین بر شعر ملا عرشی
قرب سلطان
شاعر
۱۹۱۲ء
دعا
عید پر شعر لکھنے کی فرمائش کے جواب میں
۱۹۱۲ء
شبنم اور ستارے
محاصرہ ادرنہ
غلام قادر رہیلہ
ایک مکالمہ
میں اور تو
تضمین بر شعر ابوطالب کلیم
شبلی و حالی
ارتقا
صدیق
#بانگِدرا#علامہ-اقبال
Ещё видео!