ماڈرن لائف سٹائل کی عکاسی کرنے والا، سر سبز و شاداب منصوبہ کینال سٹی مین جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر سے محض چند منٹ پر واقع ہے جہاں آپ ایک صحت بخش ماحول میں اپنے بچوں کے لئے اپنے خوابوں کا گھر انتہائی مناسب قیمت میں ممکن بنا سکتے ہیں۔
زینیا بلاک، روز بلاک، اور ایگزیکیٹیو بلاک تیزی سے ڈیولیپمینٹ کے مراحل طے کر رہے ہیں۔ صارفین کے لیے وسیع و عریض جامع مسجد رضیہ، بین الاقوامی معیار کی پختہ سڑکیں، شاپنگ مالز، سکول، کالج، ہسپتال، اور تمام بنیادی ضروریات کی چیزیں گھر کے قریب میسر ہوں گی۔
کینال سٹی میں اپنی پسند کے پلاٹس کی بکنگ اور مزید معلومات کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
03330188888
واٹس ایپ: [ Ссылка ]
کینال سٹی - شہر میں نیا شہ
Ещё видео!