#برنگ انجوکئی
جبران فاوںدیشن کے ممبر مولانا Sadam Musafar کا دورہ برنگ انجوکئی۔۔۔
کچھ دن پہلے برنگ انجوکئی سے تعلق رکھنے والی تھیلیسیمیا میں مبتلا ننھی گڑیا عذرا بچی کیلئے ہم نے پوسٹ لگایا تھا، معصوم بچی کیلئے مخیر حضرات کی طرف بالترتیب 10,000 + 5000 روپے موصول ہو گئے تھے۔ آج JWF کے ممبرمولانا صدام حسین نے برنگ انجوکئی جاکر بچی کیلئے بھیجی گئی امدادی رقم حوالہ کردی۔ جبکہ جبران فاؤنڈیشن کی طرف سے 10,000 روپے زکات کی مد میان بھی حوالہ کی گئی۔ جس پر مقامی لوگوں نے جبران فاؤنڈیشن کا شکریہ بھی ادا کیا
Ещё видео!