آج راولپنڈی لیاقت آباد میں جماعت اسلامی نے حکومت کے ناجائز ٹیکس، بجلی کے اضافی بلوں، مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ایک بڑا دھرنا دیا۔ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ہمارے چینل Voice of People کی ساتھی اینکر آسیہ خان نے خواتین کے انٹرویوز کیے۔ دیکھیے عوام کی آواز، ان کی مشکلات اور حکومت کے خلاف ان کے خیالات۔ مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
#jamatislami #hafiznaeemurrehman #dharna
Ещё видео!