سال 2020 پاک امریکہ تعلقات کے لیے اہم رہا۔ اس سال امریکہ نے افغانستان میں اپنی طویل جنگ ختم کرنے کا فیصلہ کیا اور اب پاکستان کے لیے امریکی امداد بھی بحال ہو رہی ہے۔ لیکن اگلے مہینے جو بائیڈن کی حکومت آنے کے بعد واشنگٹن اور اسلام آباد کے تعلقات کیسے ہوں گے؟ جانیے مشاہد حسین سید اور عادل نجم سے۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!