(ریپورٹ گلفام حیدر قریشی سے)
غلہ منڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی جاری،
ساہیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر امیر تیمور صاحب کی ہدایت پرDSPسٹی سرکل ملک تصور حسین کی زیر نگرانی SHOتھانہ غلہ منڈی رانا آصف سرور، سب انسپکٹر مدثر غفارخا ن، اسسٹنٹ سب انسپکٹر مقصود احمد کی اپنی ٹیم کے ہمراہ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کر تے ہوئےبدنام زمانہ منشیات فروش ملزم تحسین اللّٰہ عرف جانباز پٹھان سے چرس 5 کلو 2سو گرام اور نقدی رقم برآمد کی۔ اتنی بڑی مقدار میں چرس کی برآمدگی کرنے پر یقیناً ٹیم داد کی مستحق ہے۔
Ещё видео!