ہمارے تین مطالبات ہے سب سے پہلے عمران خان صاحب جسے 31 سال کی راتوں رات ناحق سزا دی جارہی ہے خان صاحب کو رہا کیا جائے اور دوسرا جتنے بھی ہمارے کارکنان اور لیڈر پابند سلاسل انہی رہا کیا جائے اور تیسری بات آٹھ فروری عوام کی چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائے۔
زرتاج گل وزیر
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
#imrankhan #shortvideo #geonewslive #arynewslive #publicpoint
Ещё видео!