کمر کے مہروں کی خرابی
اور
ان کا پرمننٹ ھومیو علاج۔
کلکیریا فلور 6x اور کلکیریا فاس6x
دونوں کی چار چار گولیاں دن میں 3 بار لمبہ عرصہ لیں اور۔
آرنیکا۔1m پہلے دن 3قطرے سوتے وقت لیں۔
دوسرے دن۔بیلا ڈونا 1m کے 3 قطرے۔
تیسرے دن۔سیمی سیفیوگا 1m کے 3 قطرے
چوتھے دن رسٹاکس 1m کے 3قطرے لیں
پانچویں دن دوبارہ آرنیکا لیں اور ہر اگلے دن پہلی ترتیب سے لیتے رہیں۔
انشااللہ۔پہلے ھفتے میں ہی آرام آنا شروع ھو جائے گا اور مہرے اصلی حالت میں آجائیں گے اور تکلیف ختم ھو جائے گی۔ ایک ماہ بعد 1m دوائیں بند کر دیں۔ اور 6x جاری رکھیں۔ اور یہ علاج تقریبن مہروں کی ہر طرح کی خرابی پر پورا اترے گا
Ещё видео!