کامیابی کے چار مرحلے ہیں
پہلے مرحلے میں لوگ آپ پر ہستے ہیں
دوسرے مرحلے میں لوگ آپ کا مزاق اڑاتے ہیں
تیسرے مرحلے میں تنقید اور بلاوجہ تنقید کرتے ہیں
چوتھے مرحلے میں آپ کی صفوں میں آپ کی تقلید کیلئے حاضر ہو جاتے ہیں
الحمداللہ:
میں پاکستان میں پہلا کنسلٹنٹ ہوں جس نے مختلف کمپنیز کی پراڈکٹس سفارش کر کے جدت کا حوصلہ دیا۔ اور الحمدللہ آج کامیاب کاشتکاروں کی لمبی فہرست ہے۔ پراڈکٹس کمپنیز کی تھیں۔ لیکن ضمانت میں دیتا تھا۔ اپنی زمہ داری پر اپنے کسان دوستوں کو پیداوار بڑھانے کی ضمانت دیتا تھا۔
✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
دوستو: آج تیزابی کھادوں فولئیر کھادوں فاسفورک ایسڈ میگنیشیم سلفیٹ فولییر زنک اور سلفر کے استعمال بارے ایک نئی روح پھونک چکا ہوں
✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
یہ سب اللہ پاک کے فضل سے ممکن ہوا۔ تنقید کرنے والوں کو صرف ایک جملہ بولتا ہوں کہ میں نے کر کے دکھایا۔ میں نے کامیابی تک کسان کی رہنمائی اپنی زمہ داری پر کی۔
میرے بارے تبصرے کرنے کی بجائے کچھ کر کے دکھاؤ؟ کسان کی پیداوار بڑھا کر دکھاؤ۔
ورنہ مان جاؤ کہ تم صرف اور صرف تنقید کر سکتے ہو
I Love my subscribers ❤️✌️✌️✌️✌️✌️❤️
Ещё видео!