آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نےکہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بچوں کو اغوا کے بعد ان پر بدترین تشدد کیاجارہا ہے مقبوضہ کشمیر میں دس ہزار عورتوں کی عصمت دری ہوئی 1 لاکھ کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا اس کے باوجود کشمیری بھارت کا جبری تسلط قبول کرنے کےلئے تیار نہیں ۔ میرپور آزادکشمیر ڈڈیال میں جماعت اسلامی کی طرف سے منعقدہ کشمیر کانفرنس سے خطاب
Ещё видео!