سرپرائز
وفاقی وزیر مونس الہی کی ایک اور بڑی کامیابی
مونس الہی نے علیم خان گروپ کے مزید تین ارکان توڑ لئے
علیم خان گروپ کے رکن اسمبلی۔ اشرف رند۔ عون ڈوگر علمدار قریشی کی مونس الہی سے ملاقات
علیم خان گروپ کے یہ تینوں ارکان پرویز الہی کو ووٹ دیں گے
علیم خان گروپ کے دو۔ ارکان خرم لغاری اور اویس دریشک گزشتہ رات ہی ایک گھنٹے بعد پرویز الہی کے پاس اگئے تھے
Ещё видео!