🎦 حضرت فاطمہ معصومہ سلام الله علیہا شفیعہ روزِ قیامت | 💖استاد انصاریان💐💖
یا فاطمۃ اِشفَعِی لِی فِی الجَنّۃ🤲🤲🤲
خاندانِ عصمت و طہارت کی پرورش یافتہ اسلام کی عظیم الشان خاتون حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا، آپ امام موسی کاظم علیہ السلام کی بیٹی اور امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی بہن تھیں۔ آپ سلام اللہ علیہا نے اپنی دادی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی طرح پوری زندگی امامت اور ولایت کی تبلیغ اور دفاع میں گزاری اور آج آپ کا روضہ اقدس خورشید کی مانند پوری دنیا میں درخشاں ہے۔
حجتہ الاسلام استاد انصاریان حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حوالے سے کیا بیان فرماتے ہیں۔..
ملتمس دعا 🤲
Ещё видео!