بے خوابی یعنی نیند نہ آنا یا نیند کی کمی کا آسان علاج۔
نیند کی کمی: انسومینیا کم سونا ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے لوگوں کی ایک کثیرتعداد متاثر ہوتی ہے۔ اس کی عام وجوہات کھانے پینے میں بے قاعدگی کا ہونا مثلاً (کیفین یا الکوحل کا زیادہ استعمال) اور ذہنی و جذباتی دباؤ شامل ہیں۔ بعض اوقات کوئی جسمانی تکلیف یا بیماری بھی نیند کے دورانیے میں کمی کا باعث بن جاتی ہے وجہ جو بھی ہو بہرحال یہ ایک ایسی کیفیت ہے جو کہ روزمرہ کے معمولات میں خلل ڈالنے کے ساتھ ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ میں بھی اضافہ کرتی ہے۔ انسومینیا سے ملتی جلتی دوسری کیفیت ایسی ہے جو نیند کے مطلوبہ گھنٹے پورے نہ ہونے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے‘ ایسے اشخاص کو نیند نہ آنے کا عارضہ لاحق نہیں ہوتا بلکہ متعدد عوامل کی بنا پر وہ مطلوبہ مقدار میں نیند نہیں لے پاتے۔ نیند کی یہ کمی قوت فیصلہ اور یادداشت میں کمی کے علاوہ ہاتھ اور آنکھوں کی حرکات میں ہم آہنگی اور قوت مدافعت کو بھی کمزور کردیتی ہے۔
دورانِ نیند بے چینی: دوران نیند سانس لینے میں بےقاعدگی کی وجہ سے نیند میں خلل پیدا ہوتا ہے اور اسی کی وجہ سے خراٹے لینے کا مسئلہ جنم لیتا ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ اس مسئلے کا بڑا شکار وہ لوگ ہیں جو کہ خراٹے لینے کے عادی ہیں یہ کیفیت کسی کو بھی متاثر کرسکتی ہے لیکن موٹاپے میں مبتلا لوگ اس کا سب سے بڑا ہدف ہیں۔ عورتوں کی نسبت مرد حضرات کو یہ مسئلہ زیادہ درپیش ہوتا ہے جبکہ عورتوں کی ایک بڑی تعداد کو انسومینیا کا عارضہ لاحق ہوتا ہے بانسبت مردوں کے۔ دن کے اوقات میں زیادہ دیر سونے والے خواتین و حضرات دوران نیند بے چینی اور خلل کا سامنا کرسکتے ہیں۔ سونے میں چلنا‘ باتیں کرنا اور ڈر کر چلنا بھی نیند کے نظام میں بے ضابطگیوں کو ظاہر کرتا ہے خاص طورپر نیند میں چلنے کی بیماری خاصی خطرناک ہوسکتی ہے کسی بھی حادثہ سے بچنے کیلئے اس طرح کے مریضوں کا بروقت علاج بہت ضروری ہے۔
۔۔۔۔
جادونگری اور جنات کی دنیا اس سلسلے کی تمام ویڈیوز یہاں دیکھیں
[ Ссылка ]
……..
حکیم اقبال صاحب کی ویڈیونمبر1 سے ویڈیو نمبر62 تک
[ Ссылка ]
۔۔۔۔
حکیم اقبال صاحب کی ویڈیونمبر63 سے آخر تک
[ Ссылка ]
Insomnia, also known as sleeplessness, is a sleep disorder in which people have trouble sleeping. They may have difficulty falling asleep, or staying asleep as long as desired. Insomnia is typically followed by daytime sleepiness, low energy, irritability, and a depressed mood.
Causes, Symptoms, Diagnosis, and Treatment
#अनिद्रा #Healath #insomnia #অনিদ্রা नींद की कमी ঘুমের অভাব
►►ہماری ویب سائٹ
[ Ссылка ]
►►بہترین ایپ انسٹال کریں
[ Ссылка ]
►►مفت کتابیں حاصل کریں
[ Ссылка ]
►►فیس بک پروفائل
[ Ссылка ]
►►فیس بک پیج
[ Ссылка ]
►►ٹویٹر
[ Ссылка ]
انسٹا گرام
[ Ссылка ]
►►ہمارا ویڈیو بلاگ
[ Ссылка ]
Ещё видео!