Khawaja Asif statement about Faiz Hameed.#faizhameed
BREAKING NEWS
وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا انکشاف:
جنرل فیض نے آرمی چیف تعیناتی کے وقت متعلقہ کوارٹرز کے ساتھ کوشش کی کہ انہیں آرمی چیف بنایا جائے، انہوں نے ماضی کے کردار کی وضاحتیں بھی دیں اور آنے والے وقت کی یقین دہانیاں بھی کرائیں، جنرل فیض طاقت کی انتہا تک چاہتے تھے،، جب جنرل فیض کو چیف نہیں بنایا گیا تو انہوں نے پی ٹی آئی کے پریشان ذہن کو استعمال کیا۔ نو مئی میں فوجی ٹارگٹس کی نشاندہی کی۔۔
kawaja Asif,faiz Hameed,pti,imran Khan,ytshorts
#imrankhan #pti #news ##pakistanipolitician #ytshorts
Ещё видео!