ذائقہ میں بہت ہی ٹیسٹی ، اور بنانے میں نہایت ہی آسان ہے نزلہ، زکام، کھانسی، بخار کو کیا بخار کو پہلے ہی دن فائدہ دیتا ہے ہمہ قسم کی کھانسی گلے کی سوزش، کیرا اور گلے کی خراش کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔ چھاتی میں جمع ہوا بلغم ، ریشہ پہلے ہی دن نکال دے گا سینے کا دورہ اور چھاتی کا انفیکشن دور کرنے کے لیے انتہائی موئثر دوا ہے۔
Ещё видео!