رسول صلی اللہ علیہ وسلم ریاض الجنہ کی زیارت۔دنیا کی سب سے خوبصورت ترین جگہ سے ایک خاص جگہ جہاں پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے دو صحابہ دوستوں کے ساتھ مدفن ہیں۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ مبارک میں ہے۔ریاض الجنہ وہ جگہ ہے جو ٹکڑا جنت سے اترا ہے زمین پر اس پر دو رکعت نماز نفل نماز ادا کرنا ایسے ہی ہے جیسے جنت میں ادا کیے گئے ہوں۔اس جگہ کی زیارت کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت کو ایک بار ضرور نصیب ہو آمین #islamicvideo #makahmadina #religion #khanakaba #مکہ_المکرمہ #روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم#مدینہ
Ещё видео!