تسخیرِ کائنات کی جسجتو انسان کو چاند تک لے گئی۔ پچاس برس گزر جانے کے باوجود پاکستان میں براڈکاسٹنگ کے شعبے سے وابستہ دو شخصیات کے ذہنوں میں وہ ناقابل یقین لمحات آج بھی نقش ہیں۔
انسان کو چاند پر پہلا قدم رکھے پچاس برس بیت چکے ہیں۔ اداکار و دانشور نعیم طاہر ریڈیو پاکستان کے پروڈیوسر افضل الرحمن سے بتا رہے ہیں کہ پاکستان میں رہتے ہوئے انہوں نے اس معاملے کو کیسے دیکھا، سنا اور اپنے سامعین تک پہنچایا۔
-----
#DWUrdu
Ещё видео!