The video provides word to word and phrase by phrase translation of the verse of the Quran (2:185). Its commentary is presented in next video, as the verse is lengthy.
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ آیت 185 کا لفظی ترجمہ پیش کیا گیا ہے
شَهۡرُ رَمَضَانَ الَّذِىۡٓ اُنۡزِلَ فِيۡهِ الۡقُرۡاٰنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ بَيِّنٰتٍ مِّنَ الۡهُدٰى وَالۡفُرۡقَانِۚ فَمَنۡ شَهِدَ مِنۡكُمُ الشَّهۡرَ فَلۡيَـصُمۡهُ ؕ وَمَنۡ کَانَ مَرِيۡضًا اَوۡ عَلٰى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنۡ اَيَّامٍ اُخَرَؕ يُرِيۡدُ اللّٰهُ بِکُمُ الۡيُسۡرَ وَلَا يُرِيۡدُ بِکُمُ الۡعُسۡرَ وَلِتُکۡمِلُوا الۡعِدَّةَ وَلِتُکَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰى مَا هَدٰٮكُمۡ وَلَعَلَّکُمۡ تَشۡكُرُوۡنَ
رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا لوگوں کے لئے ہدایت ہے اور ہدایت کی روشن دلیلیں اور فرقان پس جو پائے تم میں سے (یہ) مہینہ تو روزہ رکھے اور جو بیمار ہو یا سفر پر ہو تو وہ بعد کے دنوں میں گنتی پوری کرلے اللہ تمہارے لئے آسانی چاہتا ہے اور دشواری نہیں چاہتا اور تاکہ تم گنتی پوری کرو اور تاکہ تم اللہ کی بڑھائی بیان کرو اس پر کہ اس نے تمہیں ہدایت دی اور تاکہ تم شکر ادا کرو
(2:البقرہ:185)
Ramadhan is the month in which is sent down the Quran as a guide to mankind also clear signs for the guidance & Criterion and who so ever of you witnesses the month let him fast and whoever of you is sick or on a journey the prescribed period (should be made up) by days later, Allah intends ease for you He does not want to put you to hardship (He wants you) to complete the prescribed period, and to glorify Him in that He has guided you and so that you may be grateful
Ещё видео!