غلط معلومات یا ڈس انفارمیشن آج کے دور کے سب سے بڑے مسائل میں سے ایک ہے۔ اس کے اثرات دور رس اور تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔
غلط معلومات کا عام لوگوں پر، آپ پر، اور آپ کی روزمرہ کی زندگی پر کیا اثر پڑتا ہے اور کیا حکمران اور دیگر سیاسی جماعتیں اس مسئلے کا حل ڈھونڈنا چاہتی ہیں یا نہیں، یا پھر خود اس مسئلے کا حصہ بن گئی ہیں؟
جانیے اس ہفتے کے سیر بین میں۔
میزبان: عالیہ نازکی
سٹوری پروڈیوسر: احسن محمود
ویژول پروڈیوسر: خالد کرامت
ایڈیشنل رپورٹنگ: سعد سہیل
#Disinformation #FakeNews #SocialMedia #PTI #PMLN # #PakistanPolitics
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!