کوئٹہ:اے این پی خیر پختونخوا کے صدر ایمل ولی صوبائی صدر اے این پی اصغر خان اچکزئی و دیگر کی پریس کانفرنس
کوئٹہ:گزشتہ روز ہمارا کامیاب جلسہ ہوا۔ایمل ولی خان
کوئٹہ:کامیاب جلسے پر اے این پی بلوچستان کو مبارکباد دیتاہوں۔ایمل ولی خان
کوئٹہ:گزشتہ روز لورلائی میں زبردست پاور شو ہوا۔ایمل ولی خان
کوئٹہ: ہم ہر گاوں ہر گلی میں اپنے شہداء کو یاد کرتے ہیں جس سے ہمارا غرور اور فخر بلند ہوتا ہے۔ایمل ولی خان
کوئٹہ:اے این پی کی تاریخ ہے کہ کسی بھی سودہ کے وقت اپنے اتحادیوں کا ساتھ دیتے ہیں۔ایمل ولی خان
کوئٹہ:باپ پارٹی کے اندورنی اختلافات تھے اس کے تحت قدوس بزنجو وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے۔ایمل ولی خان
کوئٹہ:ملک میں اب گیس صبح دوپہر شام ملے گئی حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں۔ایمل ولی خان
کوئٹہ:مہنگائی اس سے بھی اوپر جائے گی کم نہیں ہوگا ۔ایمل ولی خان
کوئٹہ:غریب کیلئے جینا بہت مشکل ہوگایاہے۔ایمل ولی خان
کوئٹہ:جب بھی پاکستان کو پختونوں کی ضرورت پڑی ہے ہم نے قربانی دی ہے۔ایمل ولی خان
کوئٹہ:باچاخان کے پیروکار قوم پرستی کو نہیں چھوڑے گے۔ایمل ولی خان
کوئٹہ:ٹی ٹی پی سے اگر امن کیلئے مزاکرات ہوتے ہیں تو صحیح لیکن بہت سے سوالات ہی
Ещё видео!