چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔
سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں سندھ بھر کے اضلاع سے 320 خواتین پر مشتمل 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، مگر وہ وقت دور نہیں کہ جب یہ تمام خواتین عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کررہی
ہونگی۔
#pppdigital
#pppdigitalmedia1
#fotball
Ещё видео!