آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خاتون کو بچوں سمیت خود کشی سے بچانے والی پی ایچ پی ٹیم سے ملاقات، دونوں اہلکاروں کو احسن اقدام پر شاباش دی۔ آئی جی پنجاب نے متعلقہ پولیس افسران کو متاثرہ خاتون کے خاوند سے رابطہ کرکے افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کروانے کی ہدایت کی۔
پی ایچ پی کے اہلکاروں نے خاتون کو نہر میں کودنے سے کیسے روکا، جانیں بہادر اے ایس آئی عمران کی زبانی
#PunjabPolice #PHP #SaveLife #Service
Ещё видео!