آزادکشمیر حکومت میں 29 وزراء کو محکمے الاٹ کیئے گئےآزادکشمیر کابینہ میں وزراء کو محکمہ جات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار نور کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن،فیصل ممتاز راٹھور کو لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے محکمہ جات الاٹسردار محمد حسین خان کو بہبود آبادی،جبکہ سردار میر اکبر خان کو زراعت،لائیو سٹاک جبکہ عامر عبدالغفار کو ماحولیات الاٹ
Ещё видео!