دِفاعِ وطن سے ہی ہے بقائے وطن
6 ستمبر کو ہماری فوج کے غیور سپاہیوں نے دشمن کو شکست دی
پاکستان میں بسنے والی اقلیتی برادری بھی افواج پاکستان پر فخر کرتی ہے
ان کا کہنا ہے کہ:
ہمارا دل پاکستان کے لیے دھڑکتا ہے، اقلیتی برادری
ہمارے عقیدے الگ ہیں لیکن پرچم ایک ہے، اقلیتی برادری
ہماری زبانیں مختلف ہیں لیکن وطن ایک ہے، اقلیتی برادری
ہماری ثقافتیں الگ پر پاکستان سے رشتہ ایک ہے، اقلیتی برادری
ہماری شان ایک ہے، ہمارا پاکستان ایک ہے، اقلیتی برادری
ہماری عبادت گاہوں کی حرمت بچانے والے ہمارے سپاہی ہیں، اقلیتی برادری
اس دیس کی حفاظت کے لیے جان وار دینے والے ہمارے غازی ہیں، اقلیتی برادری
Ещё видео!