کالے ہونٹ || وہ کونسی عادات ہیں جن سے آپ کے ہونٹ کالے ہو جاتے ہیں || جانیں ان کو دوبارہ سے گلابی بنانے کا آسان طریقہ | Black lips || کالے ہونٹ کو گلابی بنانے کا آسان طریقہ
Dark Lips To Pink Lips - Hont Gulabi Karne Ka Tarika - Dark Lips Treatment In Urdu - Get Baby Lips
Just In this video advice on tips to turn dark lips into pink lips (hont gulabi karne ka tarika)
#Blacklips
#darklipstreatment
#darklips
#pinklips
#lightendarklips
#healthyfood
#healthcare
#healthytips
#BenefitsofLemons
#lemon
#lemonbenefits
[ Ссылка ]
There are several possible causes of dark lips and each one can cause your lips to turn a different color.
- sun exposure
- tobacco smoking
- pregnancy
- certain medications
- a medical condition
- dry skin on the lips
dark lips treatment, black, how to get rid of black lips, how to get pink lips, black lips to pink lips, black lips full album, black lips treatment, lighten dark lips, black lips turn pink, remove black lips, pink lips, black lips live, dark lips, the black lips, lips, black lips
کالے ہونٹوں کو حسین بنانے میں لیموں سے بنی عام گھریلو ٹپ:
لیموں میں شامل نامیاتی مرکبات اور سٹرک ایسڈ آپ کی خوبصورتی کو بڑھانے کا اہم کام کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کو آپ مختلف بیوٹی ٹپس میں استعمال کرتے ہیں۔
• شہد ہماری صحت سے لے کر خوبصورتی تک ہر چیز میں فائدہ مند ہے۔ روزانہ آدھا چمچ شہد اور آدھے لیموں کا رس مکس کرکے ہونٹوں پر لگانے سے یہ مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔
• کچے دودھ میں لیموں کا رس ڈال کر ہونٹوں پر لگائیں تاکہ آپ کے ہونٹ بھی حسین نظر آئیں۔
• لیموں کو آدھا کاٹ لیں اور اس کا رس نکالنے کے بعد بچنے والے چھلکے کو ہونٹوں پر رگڑیں اس طرح ہونٹوں کی سکربنگ ہوگی اور تمام مردہ خلیات جلد سے نکل جائیں گے
Ещё видео!