وہاڑی بیورو چیف محمد وقاص طور کی رپورٹ کے مطابق
ایچ او تھانہ تھانہ مترو امجد صدیق کی زبردست کاروائی*
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان عادل اور آفتاب گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے 2 عدد پسٹل 30 بور بھی برآمد، الگ الگ مقدمات درج
ملزمان اکثر ہوائی فائرنگ کر کرتے رہتے تھے جس سے انہوں نے علاقہ میں اپنی دہشت قائم کی ہوئی تھی
#247newsworld #pakistantopnews #aajkikhabrain #9pmheadlines
والدین اپنے بچوں کو اسلحہ کی نمائش پر مبنی مواد سوشل میڈیا پر پھیلانے سےروکیں. محمد عیسیٰ خان ڈی پی او وہاڑی
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی. شہری قانون شکن عناصر کی نشاندہی کریں کاروائی ہو گی۔۔ محمد عیسیٰ خان ڈی پی او وہاڑی
Ещё видео!