Marriage of 2 Billion & Maulana Sajjad Nomani's apology - Naeem Butt مولانا سجاد نعمانی کی معذرت
مولانا سجاد نعمانی نے چند روز قبل پاکسستان میں منعقد ہونے والی ایک شادی جس میں مبینہ طور پر 200 کروڑ روپے خرچ ہوئے کے متعلق ایک بیان دیا تھا(بیان کا لنک نیچے موجود ہے) اس کے بعد ان کی جانب سے ایک معذرت پر مبنی بیان بھی سامنے آیا ! آخر مولانا سجاد نومانی نے بیان دے کر پھر معذرت کیوں کی ؟ جانیے نعیم بٹ صاحب کی زبانی
[ Ссылка ]
Ещё видео!