حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ عِرَاكٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : إِنَّ شَرَّ النَّاسِ ذُو الْوَجْهَيْنِ ، الَّذِي يَأْتِي هَؤُلَاءِ بِوَجْهٍ وَهَؤُلَاءِ بِوَجْهٍ.
انہوں نے نبی کریم ﷺ سے سنا ، آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ بدترین شخص دو رخا ہے ، کسی کے سامنے اس کا ایک رخ ہوتا ہے اور دوسرے کے سامنے دوسرا رخ برتتا ہے ۔"(صحیح بخاری: حدیث نمبر:7179) #hadees #hadeesenabvisaw #foryou #hadeesinurdu #hadith #life #hadeesnabvisaw #hadeessharif #wayoflife #quotes
Ещё видео!