شیر بمقابلہ گوریلا - یہ لڑائی کون جیتے گا؟ | Sheer VS Gorilla Ye Larai Kon Jeete Ga | LION VS GORILLA - Who would win this fight? | Subscribe To Our Channel: [ Ссылка ]
Facts in Urdu is the number 1 place for all your heartwarming stories about amazing people, beautiful animals, birds, and cute things that will inspire you every day. Make sure to subscribe and never miss a single video!
دوستو جنگل میں اتنے بڑے اور خونخوار جانور. پائے جاتے ہیں مگر پھر بھی جنگل کا بادشاہ شیر کو ہی کیوں کہا جاتا ہے دوسری طرف گوریلا جس کی طاقت کی کچھ جھلکیاں موویز میں بھی دکھائی گئی ہیں کہ وہ ایک مکے سے کیسے دوسرے جانوروں کی ہڈی پسلی ایک کر سکتا ہے....
دوستوں کبھی جنگل میں شیر اور گوریلا کی لڑائی ہو جائے تو ان میں سے کون جیتے گا آپ کنفیوز مت ہوں سب سے پہلے آپ کو ان دونوں خطرناک جانوروں کی طاقت اور خصوصیت کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے اس لیے اس ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھیے گا
family-friendly pg clean
#factsinurdu ##اردومیں حقائق
Ещё видео!